ہسپانوی زبان کے رسالے "کوثر" کا نیا شمارہ
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی طرف سے ہسپانوی زبان میں شائع ہونے والے رسالے "کوثر" (KAUZAR) کا شمارہ 55-54-53 شائع ہوگیا ہے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ادارہ مجلات کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین «عباس جعفری» نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے اس ہسپانوی رسالے کے کوائف یوں بیان کئے:
الف) مجلے کے کوائف:
مالک: عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی بتعاون "اندیشہ شرق فنی و ثفافتی فاؤندیشن"
مدیر اعلی: زیر نگرانی ثقافتی معاونت
چیف ایڈیٹر: حجتالاسلاموالمسلمین محسن ربانی
ترتیب اشاعت: سہ ماہی
شمارہ: 55-54-53
تاریخ اشاعت: گرما – سرما 2009 ـ 2010
مقام اشاعت: ایران - قم
حدود تقسیم: بینالاقوامی
تعداد: 1000
ب ) مقالات کی فہرست
* اداریہ
1) سچ اور جھوٹ کی آمیزش، انسانیت کو فریب دینے والوں کا ایک بڑا جال۔ / چیف ایڈیٹر
* اسلامی عقائد و قرآنی معارف
2) حدیث غیبت / ترجمہ: محترمہ زہرہ ربانی
3) امامت و خلافت: کلام نبی (ص) کی روشنی میں امام و خلیفہ کا تعین / بقلم: آیتاللہ سبحانی ؛ ترجمہ: فیصل مرھل
4) سورہ «بلد» کی تفسیر مأخوذ از تفسیر نمونہ / ترجمہ: محترمہ زہرہ ربانی
* اخلاق – عرفان اور تربیت
5) کیمیائی محبت (گذشتہ سے پیوستہ) / ترجمہ: فیصل مرھل
6) قمری سال کے مطابق 9 سالہ ہونا، عصر عالمگیریت میں لڑکیوں کے تشخص کی دینی شکل / بقلم: محترمہ معصومہ اسعد
7) فرزندون کی تربیت کے سلسلے میں والدین کی ذمہ داری (مأخوذ از کتاب: گلہائے بہشتی) / ترجمہ: محترمہ زہرہ ربانی
* خواتین
8) اسلام میں حقوق نسواں [عورت اور عرفان] (چھٹا حصہ) / بقلم: ادارتی بورڈ
9) بین الاقوامی کنونشنز اور بین الاقوامی کانفرنسوں کی قراردادیں (عورت مغربی تفکر کی روشنی میں) / بقلم: عفت الجبری؛ ترجمہ: فابیانا ربوس
10) مسلمان عورت، نور کا فرشتہ (گذشتہ سے پیوستہ / بقلم